ننگی کھلی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ عورت جس کا لباس کہیں سے سرک گیا ہو، بے پردگی کی حالت۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ عورت جس کا لباس کہیں سے سرک گیا ہو، بے پردگی کی حالت۔